10 Best Business Ideas with Zero Investment | Small Home Based Business Ideas | Top Business ideas for all time
پاکستان میں زیادہ سے زیادہ آبادی دیہات میں رہتی ہے۔ ملک کی کل آبادی کا 68 فیصد دیہی علاقوں میں رہتا ہے۔ ایسی صورتحال میں تمام لوگ شہر جا کر پیسے نہیں کما سکتے۔ گاؤں میں ہی اپنا کاروبار شروع کر کے اچھی کمی کی جا سکتی ہے۔ حکومت دیہی علاقوں کی ترقی کے لیے بھی خصوصی کوششیں […]