Earn Money with Mobile in 2023. Daily Earn Rs 2000 to 300 without investment. 15 Best Ways You Can Make Money Online. earn money from Google. Make money online with a website. Best earn money online methods.
Great apps that you earn money, right. Yes, money-making apps are actually available.
Apps that make this money will not make you rich all night, put a little cash in your pocket every month.
With this money, earning apps for Android and iPhone, you can easily convert your smartphone into a machine-making machine that will generate an inefficient income every month.
Whether you want an app that you pay to walk, run healthcare, shop, stay healthy, sell things, sell or surveys, to speed up these 60 best apps for you all Will help get more.
If you still suspect these money-making apps, you can always read online reviews on the left by other users so that you can pick up the best money for an app to make sure you The one who solves your problem makes things easier for you, I’ve also sampled my top 10 money apps that we highly recommend.
In this post, I would like to avoid confusing you with many details in 11 groups (such as money-saving apps, and surveillance apps among others) in making online apps for this online money. Online money is divided.
For more options and information, you can always search with these phrases via Google or any other search engine, “Best Money Maker Apps”, “Best Money-making Apps”, “Apps Who Pay” and “Money Apps Make Money”.
In addition, you can search based on your location, such as “Money Making Apps India”, “Money Maker Apps UK”, and “Money Maker Apps South Africa” among others.
Finally, you can run your phone operating system based searches like “Money-making apps for Android phones” or “iPhone-based apps.
Top15 Best Earn Money Mobile Apps in 2019
1. ACORNS
Acorn is a money-making app that will help you save and invest while doing online purchases.
After downloading, updating and adopting credit cards for you to shop online, this will save the balance after each amount you spend on the whole number.
For example, if you spend $ 9.35 on the lunch and $ 30.25 on the shopping, Acorns will invest or save Bonus (0.35 + 0.25 = 0.60) from two to two (9 and 30 respectively).
انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے 10 بہترین طریقے
پوری دنیا میں باالعموم اور ہمار ے جیسے ممالک میں باالخصوص آئے روز بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے، لوگ ملازمتوں سے نکالے جارہے ہیں، چلتے کاروبار ٹھپ ہو رہے ہیں، ایسے میں لوگوں کا دھیان آنلائن کاروبار کی طرف جاتا ہے۔ الحمداللہ میں پچھلے کئی سالوں سے آنلائن کام کر کے روزی روٹی کما رہا ہوں اور ایک خوشحال زندگی گزار رہا ہوں۔ میرے حلقہ احباب میں کئی لوگ ایسے ہیں جو کہ اکثر مجھ سے سوال کرتے رہتے ہیں کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ آپ کیسے پیسے کماتے ہیں؟ میں کیسے پیسے کما سکتا ہوں؟ یہ سب وہ سوالات ہیں جن سے میرا آئے روز واسطہ پڑتا ہے تو آج کی یہ بلاگ پوسٹ اپنے ان تمام احباب کی نظر جو آن لائن کام کرتے ہوئے ایک معقول رقم کمانا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی فراڈ طریقوں سے بچنا بھی چاہتے ہیں۔
انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائےجائیں، یہ موضوع وہ ہے جو کہ انٹرنیٹ پر اس وقت کافی زیادہ سرچ کیا جا رہا ہے ۔ کچھ لوگ بے روزگاری سے تنگ ہیں اور کچھ اپنی ملازمت کو چھوڑ کر اپنا کام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ وہ تمام دوست جو اس وقت جاب کر رہے ہیں اور آنلائن کام کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے میرا مشورہ ہے کہ آپ ملازمت کے بعد فارغ اوقات میں آن لائن کام شروع کیجیے اور جب تک ایک معقول رقم کمانا نہ شروع کر دیں اپنی جاب جاری رکھیے، جب تک آنلائن کاروبار آپ کو ملازمت کے برابر بلکہ اس سے تھوڑی زیادہ کمائی نہ کر کے دے اپنی ملازمت کو ترک نہ کیجیے اور آن لائن کام کو پارٹ ٹائم کے طور پر جاری رکھیے۔ اب آتے ہیں اس سوال کی طرف کہ کیا انٹرنیٹ سے واقعی دولت کمائی جا سکتی ہے ؟؟ اس سوال کا جواب یقیناً ہاں میں ہے اور اس کی جیتی جاگتی مثال میں خود ہوں۔
لیکن یہاں پر ایک اور بات بھی قابلِ توجہ ہے، وہ یہ کہ انٹرنیٹ سے پیسے کمانا کوئی کلکس کا کھیل نہیں کہ یہاں 5 اور یہاں 6 کلکس کیں اور پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں آ گئے۔ انٹرنیٹ پر کام کرنا عام زندگی میں کام کرنے جیسا ہی ہے، جیسا آپ عام زندگی میں ملازمت شروع کرتے ہیں تو آپ کو کم تنخواہ پر زیادہ کام کرنا پڑتا ہے یا اپنا کام شروع کریں تو شروع میں بالکل منافع نہیں ہوتا اور محنت بہت زیادہ ہوتی ہے بالکل اسی طرح انٹرنیٹ پر کوئی بھی کام کیا جائے وہ وقت، محنت، صبر اور ایمانداری مانگتا ہے۔ پاکستان میں بہت لوگ اس وقت انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے طریقے ڈھونڈتے پھر رہے ہیں اور یہاں وطنِ عزیز میں بہت سے افرا ایسے بھی ہیں جو ان معصوم لوگوں کی معصومیت اور لاعلمی سے فائدہ اٹھا کر اپنا الو سیدھا کر رہے ہیں۔ یاد رکھیے کہ کوئی بھی شخص اگر آپ کو انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کا وہ طریقہ بتا رہا ہے جس میں کام صفر اور پیسہ بے انتہا ہے تو وہ یقیناً فراڈ ہے۔
چلیں اب میں آپ کو انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے 10 ایسے طریقے بتاتا ہوں جو کہ 100 فیصد کام کرتے ہیں اور بالکل بھی فراڈ نہیں ہیں ، ہاں یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ یہ طریقے تبھی کام کریں گے جب آپ کام کریں گے۔
1 ۔ فری لانسنگ
میں نے اپنے آن لائن کیریئر کا آغاز اسی طریقے سے کیا تھا اور یہ آپ کے لیے بھی آن لائن ارننگ کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ اگر آپ اچھا لکھ سکتے ہیں، گرافک ڈیزائنر ہیں، ویب ڈویلپمنٹ جانتے ہیں، سرچ انجن آپٹیمائزیشن یا سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کام کر سکتے ہیں یا ویڈیو / آڈیو ایڈیٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں تو فری لانسنگ آپ کے لیے بہترین کیریئر ہو سکتا ہے۔ ان ٹیکنییکل کاموں کے علاوہ عام ایسے کام جو باآسانی انٹرنیٹ پر بیٹھے ہو سکتے ہیں اور ان کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں پڑتی ان میں مہارت بھی آپ کو فری لانسنگ کے ذریعے بہترین کمائی دے سکتی ہے۔ اس وقت پوری دنیا بشمول پاکستان میں بے شمار افراد فری لانسنگ کے ذریعے کمائی کر رہے ہیں۔
فری لانسنگ کے آغاز میں آپ مختلف فری لانسنگ ویب سائٹس جیسے فری لانسر، فائیور، پی پی ایچ ،اپ ورک وغیر پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔ اپنی سیلز اور مارکیٹنگ کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں اور اپنے آپ کو کام کے لیے ایک بہترین امیدوار بنا کر کام کروانے والے کے سامنے پیش کریں۔ یاد رکھیں آج کل ان ویب سائیٹس پر بہت زیادہ مقابلہ ہوتا ہے اور ہر لحاظ سے بہترین شخص کو ہی کام ملتا ہے۔ ان ویب سائیٹس پر مختلف اقسام کے پراجیکٹ شائع ہوتے رہتے ہیں، ان پر اپلائی کریں اور کام ملنے پر بہترین انداز میں کر کے ڈیلیور کریں۔ کام ڈیلیور کرنے پر وہ شخص جس نے پراجیکٹ شائع کر رکھا ہوتا ہے وہ پراجیکٹ کا جائزہ لے گا اور اگر کسی تبدیلی کی ضرورت ہو گی تو اس کے لیے کہے گا۔ ایک دفعہ جب وہ آپ کے کام کو منظور کر لے گا تو اس کے بعد فری لانسنگ ویب سائیٹس آپ کے اکاؤنٹ میں اپنا کمشن کاٹ کر پیسے منتقل کر دے گی۔ جس کو آپ مختلف طریقوں جیسے Skrill اور Payoneer کے ذریعے پاکستان میں موجود بنک میں منگوا لیں گے۔
اگر آپ کو ان ویب سائیٹ کے ذریعے کام نہیں مل رہا تو آپ اپنی سائیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھی کام لے سکتے ہیں لیکن یاد رہے اس کے لیے بھی بہت محنت درکار ہو گی۔ آپ کو اپنا آپ ایک Brand بنا کر گاہک کے سامنے پیش کرنا ہو گا۔اگر آپ کیریئر کا آغاز فری لانسنگ ویب سائیٹس سے کرتے ہِیں تب بھی میرا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ کچھ وقت کے بعد اپنی کمپنی اور ویب سائیٹ کی طرف ضرور آئیں۔
فری لانسنگ کے مکمل مزید رہنمائی کے لیے آپ مجھ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں، میں اپنے علم اور تجربے کی روشنی میں حتی الامکان آپ کی رہنمائی کی کوشش کروں گا۔
2 ۔ ایفلی ایٹ مارکیٹنگ
اگر آپ انگلش زبان پر عبور رکھتے ہیں، اچھا لکھ سکتے ہیں یا پھر آپ کے پاس کاروبار کرنے کے لیے ابتدائی سرمایہ موجود ہے اور ساتھ ہی ساتھ مارکیٹنگ سے بھی دلچسپی ہے تو ایفلی ایٹ مارکیٹنگ آپ کے لیےایک بہترین آن لائن کاروبار ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کاروباری ماڈل میں آپ نے دوسروں کی Physical یا Digital پراڈکسٹس بکوانے میں ان کی مدد کرنا ہوتی ہے۔ ہر پراڈکٹ جو آپ کے ریفرنس سے بِکتی ہے اس پر آپ کو کمیشن دیا جاتا ہے۔ Physical پراڈکٹس کے لیے Amazon بہترین پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے، جہاں تک ڈیجیٹل پراڈکٹس کی بات ہے تو آپ اپنی ویب سائیٹ کے موضوع کو مدِنظر رکھتے ہوئے ای بک، کورس، سروس کچھ بھی بیچ سکتے ہیں۔
اس وقت پاکستان میں بے شمار افراد اس بزنس ماڈل کے ذریعے پیسے کما رہے ہیں، میرا آپ کو مشورہ ہے کہ اگر آپ اس بزنس ماڈل کی طرف آتے ہیں تو لازماً انگلش زبان پر عبور حاصل کریں، مارکیٹنگ کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں اور باقاعدہ اس کام کو سیکھ کر اس کا آغاز کریں۔ شروع میں صرف ایک ویب سائیٹ بنائیں اور اس کا موضوع یا Niche انتہائی محدود رکھیں۔ درج ذیل افراد ، ویب سائیٹس اور گروپ اس بزنس ماڈل کو سیکھنے میں آپ کے مددگار ہو سکتے ہیں۔
3 ۔ بلاگنگ
بلاگنگ ایک کافی مشہور اور پرانا طریقہ کار ہے جس کے ذریعے لوگ آن لائن پیسا کما رہے ہیں۔ اس بزنس ماڈل کے اندر آپ ورڈپریس یا بلاگر کی مدد سے ایک ویب سائیٹ یا بلاگ بناتے ہیں، اس پر عمدہ اور مفید مواد شائع کرتے ہیں، اپنے قارئین کا ایک حلقہ قائم کرتے ہیں اور پھر مختلف Monetization کے ذرائع جیسا کہ گوگل ایڈسینس، کورسز، ای بکس یا پھر ایفلی ایٹ کے ذریعے کمائی کرتے ہیں۔ اگر آپ اس بزنس ماڈل کو چنتے ہیں تو کوشش کریں کہ آپ کے بلاگ کی زبان انگلش ہو، اگرچہ آپ گوگل ایڈسینس اردو زبان کو بھی سپورٹ کرتا ہے لیکن اردو میں ایڈسینس کے ذریعے بہت زیادہ کمائی نہیں کی جاسکتی۔
بلاگنگ ایک صبر آزما کام ہے اور یہ بہت جلدی آپ کو نتائج نہیں دیتا، اس لیے آپ اپنے بلاگ کا موضوع وہی چنیں جس پر آپ کو عبور حاصل ہو اور ساتھ ہی ساتھ اس میں آپ کو دلچسپی بھی ہو۔ وہ دوست جو بلاگنگ کو کمائی کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنے قارئین (Audience) اکھٹا کرنے پر زیادہ زور دیں اور کمائی کو ذہن سے کچھ وقت کے لیے نکال دیں، ایک دفعہ Audience اکھٹی ہو گئی اور Audience بھی وہ جو آپ کی Real Fan ہو تو پھر بلاگنگ کے ذریعے پیسہ کمانا کوئی بہت مشکل امر نہیں رہ جاتا۔
4 ۔ یوٹیوب
اگر آپ کو کیمرے کے سامنے آتے ہوئے گبھراہٹ محسوس نہیں ہوتی اور آپ بولنے میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ بلاگنگ کی بجائے یوٹیوب کو بھی اپنا کیرئیر بنا سکتے ہیں۔ یوٹیوب اس وقت گوگل کے بعد سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائیٹ ہے اور یوٹیوب پر ایک لمحے میں سالوں کے برابر ویڈیوز دیکھی اور اپلوڈ کی جارہی ہیں۔
اگر آپ یوٹیوب سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ایک موضوع کا انتخاب کریں جسے پر آپ کو مہارت ہو اور یوٹیوب پر اس موضوع کو دیکھا بھی جارہا ہو۔ اس کے بعدYouTube پر جائیں اور اپنا چینل بنا لیں ، چینل کی زبان انگلش ہو تو بہتر ورنہ اردو زبان میں بھی بے شمار چینل اچھی کمائی کر رہے ہیں۔ اب اپنے چینل کے لیے میعاری مواد بناتے جائیں اور اسے یوٹیوب پر اپلوڈ کرتے جائیں۔ آپ کے پاس شروع میں اگر اچھا کیمرہ نہیں ہے تو آپ موبائل کیمرے یا پھر کسی اچھے ویب کیم سے بھی ویڈیو ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے چینل ٹیوٹوریل وغیرہ شیئر کرتا ہے تو آپ کیمرے کے بغیر سکرین ریکارڈ ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں، اس کے علاوہ Whiteboard Animation یا دیگر اس طرح کی ویڈیوز سے بھی آغاز کیا جاسکتا ہے۔ آپ جس موضوع پر بھی یوٹیوب چینل شروع کرنے جارہے ہیں اس کو یوٹیوب پر ہی سرچ کریں تو آپ کو کافی زیادہ آئیڈیاز مل جائیں گے۔
موضوع جو بھی ہو، ویڈیوز جیسے بھی بنائیں، یوٹیوب پر کامیابی کے لیے مواد میعاری ہونا چاہیے۔ وہ لوگ جو اردو میں یوٹیوب چینل شروع کرنے جارہے ہیں ان سے میری خاص درخواست ہے کہ میعاری ویڈیوز بنائیں، چند ٹکوں کے لالچ میں یوٹیوب کو گند سے نہ بھریں کہ یہ کام پہلے ہی پاکستانی بڑی کامیابی سے کر رہے ہیں۔ ایک دفعہ آپ کا چینل کامیاب ہو گیا، اس پر ویوز آنا شروع ہو گئے تو آپ ایڈسینس کے ذریعے اس کو Monetize کر سکیں گے، اس کے علاوہ آپ اپنی Audience کو اپنی یا دیگر افراد/اداروں کی ایفلی ایٹ پراڈکٹس سیل کر کے بھی پیسے کما سکتے ہیں۔
5 ۔ آنلائن ایڈورٹائزمنٹ
یہ طریقہ ویسا ہی ہے جیسا کہ میں نے اوپر بلاگنگ کے موضوع ایڈسینس کے متعلق بتایا۔ اگر کسی وجہ سے آپ کو گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ نہیں مل رہا یا بین ہو گیا ہے تو آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ آن لائن ایڈز لگانے کے لیے صرف گوگل ایڈسینس کی سروس ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت سے سروسز کام کر رہی ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی بھی ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر آپ کے پاس ایک مخصوص Audience موجود ہے تو وہاں پر آپ ایڈسینس یا کسی اور کمپنی جیسا کہ Media.net, Chitika, InfoLinks کے اشتہارات لگا کر پیسے کما سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کی ویب سائیٹ یا یوٹیوب چینل کافی مشہور ہے تو آپ ڈائریکٹ کمپنیز اور افراد سے بھی اشتہار لے سکتے ہیں۔
پیسے کمانے کا یہ طریقہ میرا کوئی بہت پسندیدہ نہیں ہے کیوں کہ لوگ آپ کی ویب سائیٹ پر عمدہ مواد دیکھنے کے لیے آتے ہیں نا کہ اشتہارات کے لیے اور جب آپ انہیں بہت زیادہ اشتہارات دکھاتے ہیں تو رفتہ رفتہ وہ آپ کی ویب سائیٹ پر آنا چھوڑ دیتے ہیں۔
6 ۔ ای کامرس شاپ
اگر اس وقت آپ کوئی آف لائن کاروبار کر رہے ہیں تو آپ ایک عدد ویب سائیٹ بنا کر اس کو آن لائن بھی بیچ سکتے ہیں۔ پوری دنیا میں آن لائن شاپنگ کافی مقبول ہے اور بعض ممالک میں تو لوگ کرتے ہیں آن لائن شاپنگ ہیں ، پاکستان میں بھی 3G اور 4G کی آمد کے بعد آن لائن شاپنگ کے ٹرینڈ میں کافی مقبولیت دیکھنے میں آئی ہے، تو یہ بہترین وقت ہے کہ آپ اپنے بزنس کو آن لائن لائیں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں اپنی مصنوعات بیچیں۔
آپ ورڈپریس اور WooCommerce کی مدد سے اپنا آن لائن سٹور بنا سکتے ہیں، اس کے لیے آپ کو ہوسٹنگ درکار ہو گی جو کہ آپ SiteGround سے خرید سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس اچھا سرمایہ ہے تو آپ ورڈپریس کے بجائے Shopify کا استعمال کر کے بھی آن لائن سٹور بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ پہلے ہی کوئی آف لائن دوکان چلا رہے ہیں تو اسی کو آن لائن لے آئیے، فیس بک ایڈورٹائزمنٹ کے ذریعے گاہک تلاش کیجیے اور اپنے کاروبار کو بڑھاوا دیجیے۔ اگر آپ کے پاس بیچنے کے لیے کوئی پراڈکٹ فی الوقت دستیاب نہیں تو میرا مشورہ ہے کہ اپنے علاقے کی کسی بھی مشہور پراڈکٹ یا سوغات کو آن لائن بیچنا شروع کر دیجیے، جیسا کہ ملتان کے لوگ سوہن حلوہ بیچ سکتے ہیں، کمالیہ والے کھدر اور چکوال والے ریوڑی کو آن لائن بیچ سکتے ہیں۔ چھوٹے پیمانے پر کام شروع کیجیے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کو بڑھاتے چلے جائیے۔
The bonus $ 5 signups to new members. You can check 23 other sites that give free money in this post.
2. SWAGBUCKS
Suggests are an app that lets you take surveys, watch videos, search for web, submit to friends and test for other offers.
For each offer you will be completed, you will get points called SB. After submitting a SB for a long time, you can pay them through PayPal through rewards, gift cards, charity donations, swap tech entries and shopping vouchers among other rewards.
Sign-up will be less than just a minute, and you’ll get a full $ 5 signup bonus.
3. EBATES
Ebates is a cashback site that will help you save money as an online purchase.
You can use a moneymaker app to apply for cash money on your favorite stores, get shopping coupons and exemptions, compare prices and find the store with the lowest price and also you When referring to a friend, this app will also pay.
It is free to join, and you will only get a $ 10 signup to sign up for registration in their platforms.
4. NIELSEN COMPUTER & MOBILE PANEL
Nelson is organized by computer and mobile panel AP famous Nelson, a famous market research company. This is the best to make money apps, which will pay you $ 50 per year to browse the web and keep your phone active. You will also get the opportunity to get other cash rewards and discretionary entries.
Accepted Countries: America, Britain, Italy, and Australia among others. Related Posts: Work from Nelson and other 106 home companies
5. inboxdollars
InboxDollars is like Swagbucks, and maybe above that number after the second-largest GPT (to get).
After you install the InboxDollars app’s Android or iOS version, you’ll be able to complete the tasks, such as watching videos by taking surveys and getting points.
This is one of the best money-making apps because you earn points that will be paid in cash, gift card, and background entry.
After completing the registration process, you will get a $ 5 signup bonus.
6. ZIPPY LOAN
Zippy Loan is a site that prides to providing customers with a simple, secure and transparent process of high-speed loans. This is one of the best online money making apps because you do not need any form of security to get a loan. All you have to do is get a regular source of income to qualify for your identity and debt. They have more than 100 lenders who have provided incredible loans of bad credit, who are ready to get personal.
7. TRIM
Trim is a money-making app that will help you save money through trophy. This app will help you generate a smart budget and track your costs so that you can be more secure.
Proper budget and financial management is the best strategy to increase your savings. Remember that money-saving money is earned because there is more cash than that you can use for further productive investment.
The advantage is that it is free to use the legal money app and it will improve your life by increasing your savings.
8. shopkick
Shopkick is a free cash maker in which buyers can use online shop or make money in the store.
Each time you purchase, this mobile app will give you points.
These points can be sent to cash, gift card, and other rewards.
9. LYFT
Lyft is mobile money making an app that will pay you to ride and run the customer.
If you are a driver, this app will help you get driving job notifications and apply directly to your phone as well.
After working as a driver on Lyft, you’re able to win the free $ 250 signup bonus after 100 100 riders.
To check the needs of Lyft driver, check on this link so that you can apply today to complete the new $ 250 all the new win-win drivers, complete 100 to 125 rounds after working for a lyft.
10. FIVERR
Fiverr is one of the largest freelance markets on the internet. This platform brings together clients, business owners and freelancers in search of work. For more details, check this video how فورورر works. This is one of the best money making apps because you can not minimize $ 5 because it’s important to pay for the lowest price customers for the projects. Use the links below to download this app.

the best money making apps 2023
best apps to make money fast
money making apps for android phones
earn money app download
money app review
earn money from mobile site
android apps that pay you money
apps to make money for PayPal